The Best Supplements for Men’s Sexual Health

Best Supplements for Men’s Sexual Health

 خوراک میں اضافی غذائی اجزاء کا استعمال صحت کے مختلف پہلووں میں جہاں فائدہ مند ثابت ہوتا ہے وہیں نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے۔

اس نقصان سے بچنے کے لیےضروری ہے کہ صحیح اور معیاری سپلیمنٹس کا استعمال کیا جائے جو جنسی صحت کے لیے مفید ہوں اور کوئی مضر اثرات مرتب نہ کریں  اور قوتِ مدافعت کو بہتر بنانے میں بھی مدد دیں۔  مردوں میں کمزوری عام مسئلہ ہے جس کا سامنا بہت سے لوگوں کو کرنا پڑتا ہے ۔ اس سلسلے میں خود کو تنہا  نا سمجھیں،  ایک اندازے کے مطابق 40 سے 70 فیصد مردوں کو ایسی مشکلات پیش آتی ہیں جن کا تعلق جنسی صحت سے ہے۔ جدید سائنس نے ان مسائل کا حل سپلیمنٹس کی صورت میں تلاش کر لیا ہے، جن کے استعمال سے آپ خاطر خواہ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔

عموماً  ان مسائل پر کھلے عام بات نہیں کی جا سکتی اور بہت سے لوگ اس سلسلے میں ڈاکٹرز سےبات کرنے میں بھی جھجک محسوس کرتے ہیں۔ کسی بھی شرمندگی کی صورت حال  سے بچنے کے لیے  جنسی صحت کے بنائے گئے بہترین فارمولا اور سپلیمنٹس آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ مختلف اجزاء خوراک، جڑی بوٹیوں اور قدرتی مرکبات سے تیار کردہ یہ سپلیمنٹس نا صرف توانائی کا ذریعہ ہیں بلکہ مردوں میں جنسی اور جسمانی صحت کے مسائل کے علاج کا ذریعہ ہیں۔ انہیں روزمرہ کی خوراک میں شامل کرنے سے کچھ ہی عرصے میں آپ کو فرق محسوس ہونے لگے گا۔  جنسی صحت کے بہترین سپلیمنٹس میڈیکل سائنس کی ریسرچ اور ڈاکٹرز کی مدد سے بنائے گئے ہیں۔ ان کے استعمال سے پہلے ضروری ہے کہ کسی ماہرِ صحت سے صحیح مقدار اور طریقہ استعمال معلوم کر لیا جائے تاکہ ممکنہ مضر صحت اثرات سے ہر ممکن حد تک بچا جا سکے۔ یہاں بیان کیے گئے جنسی صحت کے بہترین سپلیمنٹس عمومی مسائل کے حل کے لیے بے حد مفید ہیں، جن کے استعمال اور فوائد ثابت شدہ ہیں۔

DHEA

DHEA 50 mg Supplement

DHEA جسم میں adrenal glands میں بننے والا وہ ہارمون ہے جو جنسی خواہش کا ذمہ دار ہے۔ DHEA سپلیمنٹ اس ہارمون کی مناسب مقدار میں فراہمی کو یقینی بناتا ہے جس سے کمزوری کا خاتمہ ہوتا ہے اور مجموعی طور پر جنسی صحت کے حوالے سے بہترین اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس سپلیمنٹ کا استعمال سائنسی طور پر فائدہ مند ثابت ہو چکا ہے۔

Fenugreek

یہ سپلیمنٹ دنیا بھر میں تیسرا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فارمولا ہے جو بہترین نتائج فراہم کرتا ہے۔ Fenugreekکے استعمال سے libido میں اضافہ 82 فیصد ، جنسی خواہش کی بہترین تکمیل اور کارکردگی میں 63 فیصد تک بہتری  ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے استعمال سے توانائی، مضبوط پٹھوں اور مجموعی طور پر صحت مند اثرات حاصل ہوتے ہیں۔

Best Naturals Fenugreek Seed 610 mg 360 Capsules

Ginseng

جنسی صحت اور بہترین تجرنے کے لیے Ginseng  کو خوراک میں شامل کرنا نہایت مفید ہے۔ اس کا استعمال sperm ، libido اور جنسی کارکردگی کے لیے کارآمد ہے۔ Ginseng روایتی چائنیز طریقہ علاج کا اہم رکن ہے جو کہ مردوں میں جنسی صحت کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔  کورین  red ginseng  کا دن میں تین دفعہ 8 ہفتوں کے لیے  استعمال اس زمر میں مناسب پایا گیا ہے۔

Panax Ginseng + Ginkgo Biloba Tablets

L-citrulline

یہ جنسی صحت کے لیے تیار کیے گئے فارمولا میں  شامل کیا جانے والا عام amino acid ہے جو کہ مردانہ صحت کے لیے موثر ہے۔ L-citrulline تیزی سے اثرات ظاہر کرنے والا جز ہے جس کی 1.5g مقدار کا روزانہ استعمال ایک ماہ میں حساس عضو میں تبدیلی اور صحت لاتا ہے۔ L-citrulline کا استعمال تحقیق سے محفوظ اور کارآمد ثابت ہوا ہے۔

Nutricost L-Citrulline 

Maca

جنسی صحت  میں بہتری کر لیے maca سپلیمنٹ بہت تاثیر رکھتا ہے۔ اس پر کیے گئے تجربے سے واضح ہے کہ maca  کے استعمال سے مردوں میں جنسی خواہش میں اضافہ، sperm کی افزائش اور بہتر جنسی کارکردگی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔

Peak Xplode Test Booster Pills for Enhanced Muscle Growth

Yohimbine

کمزوری کا بہترین علاج Yohimbine کو خوراک میں شامل کرنے سے کیا جا سکتا ہے جو کہ افریقہ کے سدا بہار درخت کے چھال سے حاصل کیا جاتا ہے۔ یہ خون کی نالیوں کو وسیع کرنے، بلڈ پریشر کو کم کرنے اورجنسی عضو کی صحت  کا ذریعہ ہے۔ Yohimbine پر ہونے والے تجربے سے دیکھا گیا ہے کہ  روزانہ 18mg Yohimbine کے استعمال سے  بہت لوگوں کو خاطر خواہ فائدہ  ہوا  لیکن اس کے زیادہ استعمال سے سر کے درد جیسے مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑا۔

Primaforce Supplement, Yohimbine Capsules

Vitamin E

Vitamin E کے سپلیمنٹس کا استعمال خاص طور پر swimmers کے لیے   بے حد موثر ہے۔ یہ sperms کو بڑھانے کے لیے نہایت اہم ہے۔ International Journal of General Medicine میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق Vitamin E کی 200 μg مقدار 400 IU کے ساتھ infertile مردوں کو دی گئی جس سے 50 فیصد مردوں میں بہتری کے اثرات دیکھے گئے جبکہ 11 فیصد کامیاب رہے۔

Nature Made Vitamin E